1 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوت ِاسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیر اہتمام
گزشتہ دنوں بذریعہ لنک مدنی مشورےکاانعقاد ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی
بہن اور شعبہ شارٹ کورسز کی عالمی سطح و
بیرون ملک شعبہ ذمہ داراسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے ذمہ دار
اسلامی بہنوں کو انگلش زبان میں کورسز
کروانے کےحوالےسےنکات بتائےاور کورسز کےحوالےسےاسلامی بہنوں کواہم مدنی پھول بتائے
جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی نیتوں کا
اظہار کیا ۔